ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے اور روکنے  والے گروپوں نے تیاریاں مکمل کرلیں

datetime 9  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی ) 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے اور روکنے والے گروپوں نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں ویلنٹائن ڈے منانے والے گروپوں کا کہنا ہے کہ یہ محبت کا اظہار ہے جبکہ روکنے والے گروپوں کا کہنا ہے کہ یہ بے حیائی ہے اس اس کی اجازت نہیں دیتا لوگوں نے ویلنٹائن ڈے کی نسبت سے سرخ رنگ کے دل والے چاکلیٹ اور دیگر اشیاء  خریدنا شروع کردی ہیں جبکہ پھول فروشوں نے بھی

اس دن کی مناسبت سے خوبصورت پھولوں کے گلدستے تیار کرلئے ہیں اسی طرح بیکری پر بھی مختلف اشیاء  اور بازاروں میں سرخ رنگ کے مختلف ایٹمز فروخت کیلئے آگئے ہیں دوسری طرف مختلف مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ مسلمان نوجوان نسل کو اس بے ہودہ عمل سے باز رہنا چاہیئے یہ اللہ کی ناراضگی کا موجب ہے اسلام میں اس قسم کا کوئی تصور نہیں ہے کہ کوئی غیر محرم ایکدوسرے سے ملے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…