امریکی صدر جوزف بائیڈن کا ایران پرعائد پابندیوں کے حوالے سے انتہائی اہم اعلان
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن نے ایران پر عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ ایران کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پابندیاں ختم نہیں کریں گے، ایران پر پابندیاں عائد رہیں گی۔نجی ٹی وی اے آر… Continue 23reading امریکی صدر جوزف بائیڈن کا ایران پرعائد پابندیوں کے حوالے سے انتہائی اہم اعلان






























