دبئی میں دھند کے باعث 28 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
ابوظہبی(این این آئی)دبئی کی مصروف شاہراہ امارات روڈ پر صبح دھند کے بادل چھائے رہے جس کے دوران حد نگاہ صفر ہونے سے 28 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں دبئی کی مشہور شاہراہ پر 28 گاڑیاں ایک دوسرے پر چڑھ دوڑیں۔ یہ واقعہ شاہراہ پر دھند… Continue 23reading دبئی میں دھند کے باعث 28 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں



































