بھارت میں3500مساجد بی جے پی کے نشانے پرہونے کاانکشاف
نئی دہلی(این این آئی) شدت پسند بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کی اسلام کے خلاف ایک اور سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی سیاستدان نے کہا ہے کہ 3500 مساجد بی جے پی کے نشانے پر ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست آسام سے رکن اسمبلی بدرالدین اجمل کا کہنا تھا کہ بی جے پی بھارت بھر… Continue 23reading بھارت میں3500مساجد بی جے پی کے نشانے پرہونے کاانکشاف