یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیرعہدے سے مستعفی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر جمال بن عمر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفیٰ دیدیا ہے اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے جمال نے خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفیٰ دیا۔ مراکو… Continue 23reading یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیرعہدے سے مستعفی











































