بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی خاتون اول نے صحت مند خوراک کیلئے آن لائن مہم شروع کر دی

datetime 16  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)امریکی خاتون اول مشیل اوباما نے صحت مند خوراک کے لئے آن لائن مہم چلا دی۔خاتون اول مشیل اوباما نے وائٹ ہاو¿س میں ایک بار پھر سبزیاں اگانے کا آغاز کیا ہے ، انہوں نے پانچ برس پہلے بچوں میں موٹاپے کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے ”لیٹس موو”کے عنوان سے مہم بھی شروع کی تھی ، خاتون اول نے بچوں کی دلچسپی پودے اگانے میں بڑھانے کے لئے اقدامات کئے اور بچے اپنے ہاتھ سے باغبانی کر کے بہت خوش ہوئے ، اس موقع پر خاتون اول مشیل نے کہا کہ بچوں، سوسائٹی اور سکولوں کا حوصلہ بڑھانا ہوگا تاکہ انہیں سبزیاں اگانے کی جانب مائل کیا جا سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…