اسلام آباد(نیوزڈیسک)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے سفیر جمال بن عمر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفیٰ دیدیا ہے اقوام متحدہ کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے جمال نے خلیجی ممالک کی حمایت ختم ہونے کے بعد استعفیٰ دیا۔ مراکو کے سفیر جمال کو اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے 2012 میں یمن کے لئے خصوصی نمائندہ مقرر کیا تھا۔ بیان میں کہا گیا ہے جمال نے عرب ملکوں کی حمایت نہ ملنے پر استعفیٰ دینے کا اشارہ دیا تھا۔ اقوام متحدہ کے ایک اہلکار کے مطابق جمال کی جگہ لینے والوں میں موریطانیہ کے سفیر اسماعیل شیخ احمد مضبوط امیدوار ہیں ۔
یمن کیلئے اقوام متحدہ کے سفیرعہدے سے مستعفی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز میں ہنگامہ آرائی، 7 مسافر دبئی میں گرفتار



















































