سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہواتوپاکستان سخت جواب دے گا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ درپیش ہواتو پاکستان بھرپور جواب دے گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال سمیت خطے میں ہونے والے حالیہ تبدیلیوں کے تناظر میں اہم فیصلے کئے گئے ۔یہ فیصلہ بھی کیا… Continue 23reading سعودی عرب کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہواتوپاکستان سخت جواب دے گا







































