افغانستان ، سکیورٹی فورسزکا آپریشن ، 83 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ ، 9 فوجی بھی ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے نتیجے میں کم از کم 83 طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان قومی فوج نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں… Continue 23reading افغانستان ، سکیورٹی فورسزکا آپریشن ، 83 طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ ، 9 فوجی بھی ہلاک











































