جہنم میں پہنچنے کا تیز راستہ ،خودکش بمباری ہے
ریاض(نیوز ڈیسک)مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبد العزیز بن عبد اللہ آل شیخ نے کہا ہے کہ خود کش حملے گناہ کبیرہ اور حرام ہیں ‘ بمبارخود کش حملہ کر کے اپنے آپ کو تیزی سے جہنم میں پہنچاتا ہے ۔ انہوں نے سرکاری افسروں ‘ گورنمنٹ کے منصوبوں پر کام کرنے والے ٹھیکیداروں ‘صحافیوں… Continue 23reading جہنم میں پہنچنے کا تیز راستہ ،خودکش بمباری ہے







































