بھارت جنگی جنون میں مبتلا، مقامی طور پر تیارکردہ آبدوز سکورپیئن پانی میں اتار دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارت کا جنگی جنون تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ، مقامی طور پر بنائی گئی پہلی آبدوز ”سکورپیئن” کو تجرباتی طور پر پانی میں اتار دیا۔بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آبدوز کو ممبئی میں ایک خصوصی تقریب میں سمندر میں اتارا۔ یہ فرانس کی مدد سے بھارت میں تیار… Continue 23reading بھارت جنگی جنون میں مبتلا، مقامی طور پر تیارکردہ آبدوز سکورپیئن پانی میں اتار دی







































