منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

سرے: کلنڈن پارک ہاوس کی تاریخی عمارت میں آگ لگ گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کی کاونٹی سرے میں کلنڈن پارک ہاوس کی تاریخی عمارت میں آگ لگ گئی، تمام افرادکوریسکیوآپریشن کے بعدنکال لیاگیا،آگ بجھانے کے لیے کوشش جاری ہیں۔غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق لندن کے شہرکنگسٹن کے کلنڈن پارک ہاوس میں اچانک اّگ بھڑک ا±ٹھی اورعمارت کواپنی لپیٹ میں لے لیا،عینی شاہدین کےمطابق آگ سگریٹ کے باعث لگی۔ برطانوی میڈیا کےمطابق ابتدائی طورپرآگ بجھانے کی کارروائی میں ریسکیوکے60اہل کاروں نے حصہ لے لیا اورعمارت میں موجودتمام افرادکوبحفاظت نکال لیاگیا،کلنڈن پارک کولارڈاونسلوکےدورمیں 1720 کوتعمیر کیا گیا تھا۔ عمارت کا ایک حصہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے اور چھت گر گئی ہے۔ ساٹھ فائر فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ عمارت سے قیمتی اشیا کو نکالا جا رہا ہے جن میں چینی کے برتن ، پینٹنگز ، اور فرنیچر شامل ہے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…