حقانی نیٹ ورک امریکا وافغانستان کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے، امریکا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے کہاہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان بڑھتا ہوا تعاون مثبت پیش رفت ہے لیکن پاکستان کوشدت پسندی کے خلاف مکمل عدم برداشت کی پالیسی پرعمل کرنے میں طویل سفرطے کرنا ہے۔افغانستان پاکستان کے معاملات پر امریکا کی نائب نمائندہ لوریل ملر نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ… Continue 23reading حقانی نیٹ ورک امریکا وافغانستان کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے، امریکا







































