جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

بوکوحرام کے قبضے سے 300 مغوی خواتین کوچھڑالیا

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوجا(نیوزڈیسک) نائجیریا کی فوج نے جنگجو گروپ بوکو حرام کے قبضے سے 200 لڑکیوں اور 93 خواتین کو چھڑانے کا دعویٰ کیا ہے۔
نائجیرین فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق انٹیلیجنس رپورٹس کی روشنی میں فوج نے سیمبیسا کے جنگل میں بوکو حرام کے 4 کمیپوں پر زمین اور فضا سے حملے کئے۔جس نے جنگجوو¿ں کو پسپا ہونے مجبور کردیا۔ کارروائی کے دوران فوج نے 200 لڑکیوں اور 93 دیگر خواتین کو رہا کروا لیا ہے جن سے سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے جس کے بعد انہیں ان کے سرپرتوں کے سپرد کردیا جائے گا۔ فوج کا کہنا ہے کہ چھڑائی گئی خواتین میں وہ لڑکیاں شامل نہیں جن بچیوں کو گزشتہ برس ایک اسکول سے اغوا کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق اس سال کے دوران بوکو حرام کے جنگجو اب تک دو ہزار خواتین کو اغوا کر چکے ہیں۔



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…