اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)یوکرین میں متروکہ چرنوبل ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی اور علاقہ خالی کرالیا گیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 200سے زائد فائر فائٹرز جنگل میں لگی اس آگ کو بجھانے اور اسے پھیلنے سے روکنے میں مصروف ہیں۔ حکام کے مطابق جنگل کے اطراف کا علاقہ خالی کرالیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق تیز ہواﺅں کے باعث اّگ متروکہ چرنوبل ایٹمی پلانٹ کی جانب پھیل رہی ہے۔ 1986میں ایک حادثے میں چرنوبل پلانٹ تباہ ہوگیا تھا، جس کے بعد سے اس کے اطراف کا 30کلومیٹر کا علاقہ اّج تک خالی ہے۔
یوکرین: ایٹمی پلانٹ کے قریب جنگل میں لگی والی آگ بے قابو،علاقہ خالی کرالیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)
-
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
رمضان 2027 کا آغاز کب ہوگا؟ اہم فلکیاتی پیشگوئی سامنے آگئی
-
عید میلادالنبیﷺ کب منائی جائے گی؟ تعطیل کا اعلان ہوگیا
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
اٹک میں قبرستان سے ملنے والی بچے کی لاش کا معمہ حل، قاتل بچے کا باپ نکلا
-
پولیس حراست میں دو خواتین کی ہلاکت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ
-
سلمان اکرم راجہ اور مشال یوسفزئی کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
-
12 اگست کو نایاب مکمل سورج گرہن، کیا پاکستان میں نظر آئے گا؟
-
مرونل ٹھاکر کی خود سے 10 سال چھوٹے کرکٹر سے تعلق کی افواہیں، اداکارہ کا ردعمل آگیا
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں نیا موڑ
-
حکومت نے عام تعطیل کا اعلان کردیا



















































