جمعرات‬‮ ، 28 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملائیشیا میں تھائی لینڈ کی سرحد کے نزدیک اجتماعی قبردریافت

datetime 24  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 کوالا لمپور(نیوزڈیسک)ملائیشیا کے شمالی علاقے میں اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے ، حکام کا کہنا ہےکہ یہ غیر قانونی طور پرمنتقل ہونے والے افراد کی لاشیں ہوسکتی ہیں ۔ملائیشین وزیرداخلہ کے مطابق اجتماعی قبر تھائی لینڈ سے ملحقہ سرحدی علاقے میں انسانی اسمگلنگ میں ملوث گروہ کےکیمپ کے قریب دریافت ہوئی ، حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مرنے والے غیر قانونی تارکین وطن ہوسکتے ہیں۔



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…