بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سعودی حکومت کاحاجیوں کیلئے الیکٹرانک بریسلٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے رواں سال حاجیوں کے لیے الیکٹرانک بریسلیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی حکومتی ذرائع کے مطابق اس الیکٹرانک بریسلیٹ میں حج پر جانے والے شخص سے متعلق تمام اہم معلومات ہوں گی۔ اس سلسلے میں ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے اور اسے وزارت خزانہ کو بھیج دیا گیا ہے، تاکہ اس کے لیے رقم کا اجرا کیا جاسکے۔ سعودی سرکاری اہلکار کے مطابق یہ بریسلٹ واٹر پروف ہوگا اور ہر حاجی پر اس کا پہننا لازم ہوگا، بریسلٹ پر ایک بارکوڈ ہوگا، جس میں اس حاجی کی تمام معلومات درج ہوں گی، مجوزہ بریسلٹ میں حاجیوں کے لیے بھی متعدد سہولیات متعارف کرائی جائیں گی، جن میں ان کے مقام کی نشاندہی، نمازوں کے اوقات کی یاد دہانی، کے علاوہ کعبہ کی سمت بھی معلوم کی جاسکے گی۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…