پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیرداخلہ بھی پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے

datetime 26  مئی‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک) بھارتی وزیرداخلہ بھی پاکستان کیخلاف زہر اگلنے لگے،بھارتی وزیر دفاع کے بعد بھارتی وزیر داخلہ نے بھی دہشتگردی کا مقابلہ دہشتگردی سے کرنے کی حمایت کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ دہشتگردوں کی پشت پناہی کون کر رہا ہے۔مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے بیان پر بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا جانتی ہے کہ دہشت گردی کی پشت پناہی کون کر رہا ہے، تین روز قبل بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ دہشت گردوں کو ختم کرنے کیلئے دہشت گردوں کو ہی استعمال کرنا چاہیے۔یہ ضروری نہیں ہے کہ دہشت گردوں کوختم کرنے کیلئے ہمیشہ فوجی ہی لڑیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…