دبئی(نیوزڈیسک)رواں سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران پاکستانیوں کی جانب سے دبئی میں تقریباً 40 کروڑ ڈالر مالیت کی پراپرٹی خریدی گئی جس میں اپارٹمنٹس اور لگڑری ولاز شامل ہیں۔ دبئی لینڈ ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ کے مطابق ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں پاکستان دبئی میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے جبکہ پہلا نمبر بھارت کا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2015ءکے پہلے تین ماہ میں صرف 935پاکستانی سرمایہ کاروں نے 397ملین ڈالرز مالیت کے اپارٹمنٹس، آفسز اور لگڑری ولاز کی خریداری کی جبکہ 2013ءاور 2014ءمیں پاکستانوں کی جانب سے مجموعی طور پر 4ارب ڈالرسے زائد کی پراپرٹی خریدی گئی تھی۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بیشتر پاکستانیوں کی جانب سے خریداری کے لئے پوش جگہوں کا انتخاب کیا گیا ہے جہاں ایک اپارٹمنٹ کی اوسط قیمت 21کروڑ روپے سے زائد ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































