لندن (نیوزڈیسک) برطانیہ کے انتہائی معروف اور مصروف علاقے آکسفورڈ میں 3افراد کو قتل کردیا گیا، قاتل نے اپنی ماں بہن اور سوتیلے باپ کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ برطانوی دارالحکومت لندن کے علاقے آکسفورڈ میں واقع ایک گھر سے پولیس نے 3افراد کی لاشیں برآمد کرلیں۔ ہلاک ہونےوالوں میں ایک مرد، ایک خاتون اور ایک بچی شامل ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات کے مطابق ہلاک ہونےوالے تینوں افراد کو تیز دھار آلے کی مدد سے قتل کیا گیا ہے۔ تینوں افراد کو الن جیڈ نامی نوجوان نے قتل کرنے کے بعد خود بھی خود کشی کرلی ہے جبکہ الن جیڈ کی لاش قریبی جنگل سے ملی ہے۔ پولیس نے گھر سیل کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
برطانیہ، آکسفورڈ ،ماں، بہن، سوتیلے باپ کو قتل کر کے خود کشی کرلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































