بھارت میں ”دبنگ افسر“ کو چشمہ لگانا مہنگا پڑ گیا
نئی دہلی(نیوزڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعویداربھارت میں ایک سرکاری افسر کو سخت گرمی میں وزیر اعظم کے سامنے دھوپ سے بچنے والا چشمہ پہننے پر معطل کر دیا گیا۔ ایک ہفتہ قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے شورش زدہ علاقے چھتیس گڑھ میں باستر کا دورہ کیا تھا۔چھتیس گڑھ میں… Continue 23reading بھارت میں ”دبنگ افسر“ کو چشمہ لگانا مہنگا پڑ گیا











































