کوسٹاریکا کے آتش فشاں نے راکھ آگلنا شروع کر دی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوسٹا ریکا کے آتش فشاں نے راکھ اگلنا شروع کردی ہے اوردھویں کے بادل کئی سوفٹ کی بلندی تک پھیل گئے ہیں۔ وسطی علاقے میں راکھ کے باد ل ساڑھے 6سو فٹ کی بلندی تک پہنچ گئے جو 50 کلو میٹر دوری پر واقع دارالحکومت سَین جوس سے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔ تیز… Continue 23reading کوسٹاریکا کے آتش فشاں نے راکھ آگلنا شروع کر دی











































