چندگھنٹوں کی لڑائی میں سعودی عرب کو بڑی کامیا بیاں مل گئی
صنعاء (نیوز ڈیسک) سعودی عرب اور اتحادی افواج کو یمن میں حوثی باغیوں کیخلاف پہلی بڑی کامیابی مل گئی ہے اور محض چھ گھنٹوں میں ہی عدن کے ایئرپورٹ کا قبضہ چھڑاکر کنٹرول حاصل کرلیاہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق بدھ کو ہوائی اڈے پرحوثی باغیوں نے قبضہ کر لیا تھا جس کے بعد صدارتی… Continue 23reading چندگھنٹوں کی لڑائی میں سعودی عرب کو بڑی کامیا بیاں مل گئی