ایران نے پابندیوں کے بعد کا لائحہ عمل طے کرلیا
تہران (نیوزڈیسک) سینئر نائب ایرانی صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ حکومت نے عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد کا لائحہ عمل طے کرلیا ہے اور اس حوالے سے ہم ہر سطح پر جوہری مذاکراتی ٹیم کی حمایت کو جاری رکھیں گے۔ ایک انٹرویو میں آئندہ مہینوں میں ایرانی مجلس اور ماہرین کونسل کے… Continue 23reading ایران نے پابندیوں کے بعد کا لائحہ عمل طے کرلیا











































