طالبان سے رہا ہونے والے امریکی فوجی کو عمر قید کا امکان
واشنگٹن:(نیوزڈیسک) افغانستان میں طالبان کی قید سے رہا ہونے والے امریکی فوجی بو رابرٹ برگداہل کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، کورٹ مارشل میں اس کو عمر قید کی سزاء ہونے کا بھی امکان ہے۔برگداہل کو گزشتہ برس طالبان نے گوانتاناموبے سے 5 ساتھیوں کی رہائی کے بدلے امریکا کے حوالے کیا… Continue 23reading طالبان سے رہا ہونے والے امریکی فوجی کو عمر قید کا امکان