جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع

datetime 7  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ کے بڑے شہر مانچسٹر میں پاکستانیوں کے لیے مشین ریڈیبل پاسپورٹ سروس شروع کر دی گئی ہے۔ یہ سروس مانچسٹر اور گرد و نواح میں رہنے والے تین لاکھ پاکستانیوں کا دیرینہ مطالبہ تھا۔ سروس کا افتتاح پاکستانی ہائی کمشنر سید ابنِ عباس نے کیا۔ مانچسٹر میں یہ سہولت ملنے سے اب پاکستانیوں کو پاسپورٹ بنوانے یا تجدید کروانے کے لیے لندن نہیں جانا پڑے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…