طرابلس(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کے سفیر برائے لیبیا نے کہا ہے کہ مسلح تنازع کے باعث لیبیا کے پاس سرمایہ ختم ہوتا جا رہا ہے اور حکومت کے پاس سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کیلئے درکار فنڈز صرف آئندہ 6 ہفتوں کیلئے ہیں۔ انہوں نے لیبیا کی خانہ جنگی میں شامل فریقین سے اپیل کی کہ وہ ایک قومی حکومت کے قیام پر متفق ہو جائیں۔ واضح رہے کہ الجزائر میں لیبیا کے سیاسی رہنماو¿ں اور جمہوریت پسندوں کے جاری اجلاس میں قومی حکومت کے قیام کیلئے ایک نئے مجوزہ معاہدے پر اتفاق رائے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
لیبیا کے پاس سرمایہ ختم ہوتا جا رہا ہے ،اقوام متحدہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
بھارت نے گیارہویں مرتبہ سلال ڈیم سے پانی چھوڑ دیا، فلڈ الرٹ جاری
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































