عراق ، دولت اسلامیہ کا رمادی کی اہم سرکاری عمارت پر قبضہ، 50 سکیورٹی اہلکار ےرغمال
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے رمادی پر جوابی کارروائی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمادی کو دولت اسلامیہ کے جنگجوﺅں کے ہاتھوں میں جانے نہیں دیا جائے گا جبکہ دولت اسلامےہ کے جنگجوﺅں نے دارلحکومت رمادی کی اہم سرکاری عمارت پر قبضہ کرکے ۔ 50 سکیورٹی اہلکاروں کو یرغمال بھی بنا… Continue 23reading عراق ، دولت اسلامیہ کا رمادی کی اہم سرکاری عمارت پر قبضہ، 50 سکیورٹی اہلکار ےرغمال











































