شام میں اسرائیلی فوج کی بمباری، اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ، درجنوں افراد ہلاک
دمشق (نیوزڈیسک)صیہونی فوج نے غزہ کو نشانہ بنانے کے بعد شام میں بمباری کی جس کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے شام میں دوسرے روز بھی فضائی حملے کیے اور شام کے علاقے القلمون میں اہداف کو نشانہ بنایا۔ صیہونی فوج نے دعویٰ کیا… Continue 23reading شام میں اسرائیلی فوج کی بمباری، اسلحہ ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ، درجنوں افراد ہلاک







































