کیرالہ ہوائی اڈئے پرعملے اوربھارتی فورسزمیں جھڑپیں، ایک فوجی ہلاک
کیرالہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کے ہوائی اڈے پر عملے اور بھارتی فورسز میں جھڑپوں کے دوران ایک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے .تصادم کے بعد فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ کے کاریپوری ہوائی اڈے پر ایئرپورٹ عملےاور بھارتی سینٹرل انڈسٹریل سیکیورٹی فورس میں جھڑپیں ایئرپورٹ اتھارٹی کے افسر کے داخلے… Continue 23reading کیرالہ ہوائی اڈئے پرعملے اوربھارتی فورسزمیں جھڑپیں، ایک فوجی ہلاک











































