فرانس اور اسپین نے جاپان کا ریکارڈ توڑ دیا
فرانس اور اسپین کے درمیا ن دنیا کی طویل ترین زیر زمین بجلی کی تاریں بچھائی گئی ہیں۔اس موقع پر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں فرانس کے وزیراعظم مانویل والز اور ہسپانوی وزیراعظم ماریانو راہوئے نے شرکت کی۔40 کلومیٹر طویل زیر زمین تاریں بچھاتے ہوئے بجلی کی فراہمی کا یہ ریکارڈ اس سے… Continue 23reading فرانس اور اسپین نے جاپان کا ریکارڈ توڑ دیا