مالدیپ کے سابق صدر دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
مالے: مالدیپ کے سابق صدر محمد نشید کو انسداد دہشت گردی کے قانون کے تحت پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطاق سابق صدر محمد نشید کو مالدیپ کے دارالحکومت مالے میں اپنے دور حکومت کے دوران ایک جج کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا… Continue 23reading مالدیپ کے سابق صدر دہشت گردی کے الزام میں گرفتار