ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(نیوزڈیسک)آسٹریلیا میں پولیس نے دہشت گردی کے ایک منصوبے کو ناکام بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے میلبورن کے مضافات سے ایک 17 سالہ نوجوان کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق اس کارروائی میں شہر میں تین دیسی ساختہ بموں سے دھماکے کرنے کی منصوبہ بندی کو ناکام بنایا گیا ہے۔گزشتہ روز پولیس نے میلبورن کے شمال میں گرین ویل نامی علاقے میں ایک گھر پر چھاپہ مارا تھاوہاں سے حراست میں لیے جانے والے نوجوان کی شناخت ابھی نہیں بتائی گئی اور اسے پیر کو عدالت میں پیش کیا جائےگا۔ نوجوان پر دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کرنے اوردہشت گردی کی کارروائی سے جڑی چیزیں رکھنے‘ کے الزامات عائد کیے گئے۔پولیس نے ان تینوں بموں کو ناکارہ بھی بنا دیا جو مارے گئے چھاپے کے دوران برآمد ہوئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…