کابل میں ترک سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ ،2 ہلاک
کابل(نیوز ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش حملہ آور نے خود کو ترک سفارت خانے کی گاڑی سے ٹکرا دیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ جمعرات کی صبح 8 بجے کے قریب ایک خود کش حملہ آور نے ترک سفارت خانے کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دو… Continue 23reading کابل میں ترک سفارتخانے کے قریب خودکش حملہ ،2 ہلاک