منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بارود کی شدید کمی،بھارت کسی ملک سے 20دن تک جنگ کر سکتا ہے ‘ بھارتی اخبار

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا“ نے اپنی رپورٹ میں کہاہے کہ بھارتی فوج کوگولہ بارود کی شدیدکمی کا سامنا ہے کسی بھی ممکنہ جنگ کی صورت میں بھارت صرف 15سے 20دن تک جنگ کر سکتا ہے۔ چالیس دن کیلئے گولہ بارو کاذخیرہ رکھنے کی بھارتی دفاعی پالیسی کو یکسر نظر انداز کردیا گیا۔ اس کمی کو پورا کرنے میں چار سال کا عرصہ لگے گا۔ ملکی سطح پر تیار جاسوس لڑاکا تیارے بھی جنگی ضروریات پر پورا اترنے میں ناکام ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق بھارت 15سے 20دن سے زائدکسی بھی ملک سے جنگ نہیں کرسکتا جس کی وجہ گولہ بارود اسٹاک میں شدیدقلت ہے اس پرا نہیں ایک اور پریشانی گھیرے ہوئے ہے ملکی سطح پر گزشتہ تیس سال سے تیاری کے مراحل میں گزرنے والے تیجاس لڑاکا طیارے ابھی بھی جنگی تیاری میں نہیں گولہ بارود کی کمی اور تیجاس لڑاکا تیاروں میں مسائل سامنے آنے کے بعد 11لاکھ 80ہزار آپریشنل بھارتی فوج پر منفی اثرات مرتب ہوئے۔بھارتی فوج کے لڑاکا سکواڈرن کی تعداد میں تیزی سے کمی آئی ہے۔

مزید پڑھئے:اربوں روپے کی کتاب

 

اس صورت حال کا انکشاف کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل بھارت کی طرف سے سرکاری طور ایک رپورٹ میں کیا گیا۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…