ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ایران کسی صورت قابل برداشت نہیں، امریکہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ایران دنیا کے لیے قابل برداشت نہیں۔وائٹ ہاو¿س میں میڈیا بریفنگ کے دوران امریکا کے صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں خطے میں ایران کی سرگرمیاں امریکا اور اسرائیل کے مفادات کے خلاف ہیں لیکن اس… Continue 23reading ایٹمی ہتھیاروں سے مسلح ایران کسی صورت قابل برداشت نہیں، امریکہ