قاہرہ(نیوزڈیسک) مصر میں مسلح افراد نے عدالت میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 جج ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے علاقے سینائی میں مسلح افراد نے عدالت میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 جج ہلاک 2 زخمی ہوگئے۔ واقعہ شمالی سینائی کے شہر ال آرش میں پیش آیا جہاں مصری سیکورٹی فورسز گزشتہ کئی ماہ سے شدت پسندوں سے لڑائی میں مصروف ہیں۔واضح رہے کہ واقعہ سابق صدر محمد مرسی کو مصری عدالت کی جانب سے موت کی سزا سنائے جانے کے چند گھنٹوں کے بعد پیش آیا ہے۔
مسلح افراد نے عدالت میں گھس کر فائرنگ کردی - تین جج ہلاک - دو زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































