عام آدمی پارٹی کی نئی دلی میں حکومت آتے ہی پارٹی میں اختلافات پھوٹ پڑے
اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)حکومت میں آتے ہی عام آدمی پارٹی کو ایک بار پھر اختلافات نے گھیر لیا ہے اور پارٹی کنوینر اور وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کا کہنا ہے کہ اختلافات کی بنا پر پارٹی کو بحرانی کیفیت میں ڈالنا عوام سے دھوکا دہی کے مترادف ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اروند کیجریوال نے سماجی… Continue 23reading عام آدمی پارٹی کی نئی دلی میں حکومت آتے ہی پارٹی میں اختلافات پھوٹ پڑے