نائیجریا میں صدارتی انتخاب (آج) ہو گا
ابوجا (نیوز ڈیسک) نائیجریا میں ہفتہ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کیلئے انتخابی مہم مکمل ہوگئی ہے ۔ جس میں صدارتی امیدواروں نے حامیوں کو اپنے آئندہ منشور کے بارے میں آگاہ کیا۔ آج ہونے والے انتخاب میں موجودہ صدر گڈلک جو ناتھن اور انکے مد مقابل سابق فوجی حکمران ھمدو بوماہری کے درمیان سخت… Continue 23reading نائیجریا میں صدارتی انتخاب (آج) ہو گا