جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

روسی صدر ولادی میر پوتن کی عوامی مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 26  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)روس میں ہونے والے حالیہ سروے کے مطابق89 فیصد روسی شہری بحیثیت صدر ولادی میر پوتن کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔مبصرین کے نزدیک یہ ریکارڈ تعداد ہے،10فیصد باشندوں نے صدر کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا، سروے کے مطابق روس کے65 فیصد شہریوں نے حکومت کی کارکردگی پر اطمینان اور37فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…