پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کویت میں نمازجمعہ کے دوران مسجد میں خودکش حملہ ،پانچ افراد شہید

datetime 26  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کویت میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خود کش حملے میں پانچ افراد شہید ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امام صادق مسجد میں جمعہ کی نماز اداکی جارہی تھی کہ دھماکہ ہوگیا۔دھماکے کے فوری بعد ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور زخمیوں کی ہسپتال منتقل کرنا شروع کردیاجبکہ شہادتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیاجارہاہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…