بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارت میں داؤد ابراہیم کا نیا کارنامہ

datetime 13  مارچ‬‮  2015

بھارت میں داؤد ابراہیم کا نیا کارنامہ

نئی دلی (نیوز ڈیسک) بھارت میں کچھ بھی ہو اس کا الزام پاکستان پر لگانا ضروری سمجھا جاتا ہے اور ہر دفعہ چند روایتی کہانیوں میں سے کوئی ایک بیان کردی جاتی ہے۔ تازہ ترین کہانی بھارت میں 40 ارب روپے کے فراڈ کی ہے جس کا ذمہ دار داﺅد ابراہیم کو قرار دیا گیا… Continue 23reading بھارت میں داؤد ابراہیم کا نیا کارنامہ

خواتین اساتذہ پراسکارف پہننے پر پابندی ختم: جرمن عدالت

datetime 13  مارچ‬‮  2015

خواتین اساتذہ پراسکارف پہننے پر پابندی ختم: جرمن عدالت

جرمنی،(نیوز ڈیسک)جرمنی کی اعلیٰ ترین عدالت میں اسکول ٹیچرز پر ہیڈ اسکارف پہننے پر پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ جرمن شہر کالسروہے میں قائم اس عدالت کے مطابق پبلک اسکولوں کی خواتین اساتذہ پر 2003ء میں عائد کی گئی یہ پابندی ملکی آئین کے مطابق نہیں ہے۔ عدالت کے مطابق سر پر اسکارف لینے… Continue 23reading خواتین اساتذہ پراسکارف پہننے پر پابندی ختم: جرمن عدالت

بھارت کا شدید احتجاج ،پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی

datetime 13  مارچ‬‮  2015

بھارت کا شدید احتجاج ،پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ممبئی حملہ کیس کے مبینہ مرکزی ملزم ذکی الرحمان لکھوی کی پاکستان میں نظر بندی ختم کرنے کے عدالتی فیصلے پر بھارتی حکام نے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کرلیا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کو طلب کرتے ہوئے ان سے… Continue 23reading بھارت کا شدید احتجاج ،پاکستانی ہائی کمشنر کی طلبی

اسامہ بن لادن کی سانحہ گیارہ ستمبر سے قبل کھنچوائی گئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

datetime 13  مارچ‬‮  2015

اسامہ بن لادن کی سانحہ گیارہ ستمبر سے قبل کھنچوائی گئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کی گیارہ ستمبر دو ہزار ایک سے پہلے کھنچوائی گئی نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ القاعدہ کے رکن خالد الفواض کیخلاف امریکا میں مقدمے کی سماعت کے دوران اسامہ بن لادن کی ایسی تصاویر عدالت میں پیش کی گئیں جو گیارہ ستمبر 2001 کے حملوں… Continue 23reading اسامہ بن لادن کی سانحہ گیارہ ستمبر سے قبل کھنچوائی گئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

دولتِ اسلامیہ کا بوکو حرام کی وفاداری قبول کرنے کا اعلان

datetime 13  مارچ‬‮  2015

دولتِ اسلامیہ کا بوکو حرام کی وفاداری قبول کرنے کا اعلان

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کی جانب سے مبینہ طور پر جاری کردہ ایک صوتی پیغام کے مطابق تنظیم نے نائجیریا کے شدت پسند گروہ بوکوحرام کی جانب سے وفاداری کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ اس غیر مصدقہ پیغام میں دولتِ اسلامیہ کے ایک ترجمان کو کہتے سنا… Continue 23reading دولتِ اسلامیہ کا بوکو حرام کی وفاداری قبول کرنے کا اعلان

اسامہ کو مارنے کا دعویٰ کرنیوالے راب اونیل کو ٹی وی چینل میں نوکری مل گئی

datetime 13  مارچ‬‮  2015

اسامہ کو مارنے کا دعویٰ کرنیوالے راب اونیل کو ٹی وی چینل میں نوکری مل گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسامہ بن لادن کو مارنے کا دعویٰ کرنے والے امریکی نیوی سیل راب اونیل کو امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز میں نوکری مل گئی۔ راب اونیل فاکس نیوز میں بطور عسکری تجزیہ نگار اپنی خدمات پیش کریں گے۔ اپنے کیرئیر کے دوران راب اونیل نے دنیا بھر میں چار سے زائد… Continue 23reading اسامہ کو مارنے کا دعویٰ کرنیوالے راب اونیل کو ٹی وی چینل میں نوکری مل گئی

فرگوسن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بہیمانہ حملہ ہے ہولڈر

datetime 13  مارچ‬‮  2015

فرگوسن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بہیمانہ حملہ ہے ہولڈر

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکہ کے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ ریاست مزوری کے شہر فرگوسن میں دو پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ایک ’بہیمانہ حملہ‘ ہے جس سے پولیس میں اصلاحات کا عمل بھی متاثر ہو سکتا ہے۔ یہ دونوں پولیس اہلکار جمعرات کو فرگوسن کے پولیس چیف کے مستعفی ہونے کے بعد ہونے والے مظاہرے… Continue 23reading فرگوسن میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ بہیمانہ حملہ ہے ہولڈر

بنگلہ دیش میں زیرتعمیرفیکٹری کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

datetime 13  مارچ‬‮  2015

بنگلہ دیش میں زیرتعمیرفیکٹری کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے دارلحکومت ڈھاکہ میں زیر تعمیر سیمنٹ فیکٹری کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ درجنوں افراد ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منگلولا قصبے میں واقع سیمنٹ فیکٹری کی زیرتعمیر چھت اچانک گرگئی جس کے ملبے تلے دب کر 7 افراد… Continue 23reading بنگلہ دیش میں زیرتعمیرفیکٹری کی چھت گرنے سے 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

دنیا کے 10 بہترین ایئرپورٹس میں سے چھ ایشیا میں قائم

datetime 13  مارچ‬‮  2015

دنیا کے 10 بہترین ایئرپورٹس میں سے چھ ایشیا میں قائم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں برس دنیا کے 10 بہترین ایئرپورٹس قرار دئیے جانے والوں میں سے چھ ایئرپورٹس براعظم ایشیا کے ہیں۔ 13.02 ملین صارفین کی آراءکے تناظر میں طے کیے جانے والے ورلڈ ایئرپورٹ ایوارڈز 2015 کے لیے دنیا بھر کے 550 ایئرپورٹس کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ سنگاپور کا چانگی ایئرپورٹ مسلسل تیسرے برس… Continue 23reading دنیا کے 10 بہترین ایئرپورٹس میں سے چھ ایشیا میں قائم