بھا رتی ریا ست راجستھان میں آندھی سے 13 افراد ہلاک ، 50 زخمی
اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھا رت کی مغربی ریاست راجستھان میں منگل کو تیز ہواو¿ں اور دھول بھری آندھی کے سبب کم از کم 13 لوگوں کی موت ہو گئی ہے جبکہ تقریبا 50 افراد زخمی ہو گئے۔ حکا م کے مطا بق تقریبا 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہواو¿ں کے اثرات… Continue 23reading بھا رتی ریا ست راجستھان میں آندھی سے 13 افراد ہلاک ، 50 زخمی