یمن میں اتحادیوں کی بمباری سے 53 حوثی باغی ہلاک
یمن(نیوز ڈیسک)یمن میں اتحادی طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں المشجع کے مقام پر 53 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں ۔ بمباری سے باغیوں کے کئی ٹھکانے ، گاڑیاںاور اسلحہ وگولہ بارود کے ذخائر بھی تباہ کردیے گئے ہیں ۔ العربیہ کی رپورٹ کے مطابق اتحادی طیاروں کی جانب سے مغربی آمارات میں ، پانچ… Continue 23reading یمن میں اتحادیوں کی بمباری سے 53 حوثی باغی ہلاک







































