سائبیریا میں فوجی عمارت کی چھت گرنے سے 30 اہلکار ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) روس کے سرد ترین علاقے سائبیریا میں ایک بیرک کی چھت منہدم ہونے سے 30فوجی ہلاک ہوگئے۔روسی وزارت دفاع کے مطابق سائبیریا کے شہراومسک میں واقع فوجی چھانی میں ایک بیرک کی چھت اور دیوارکا کچھ حصہ منہدم ہوگیا جس کے نتیجے میں وہاں مقیم 30 فوجی ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے جنہیں… Continue 23reading سائبیریا میں فوجی عمارت کی چھت گرنے سے 30 اہلکار ہلاک