ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

مکہ میں سیلاب کا خدشہ ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

datetime 17  اگست‬‮  2015

مکہ میں سیلاب کا خدشہ ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

ریاض (نیوز ڈیسک)ممکنہ بارشوں کے پیش نظر سعودی حکومت نے مکہ میں شہریوں اور سیاحوں کو دریاں اورندیوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کردیں ۔ چیف سول ڈیفنس آفیسر مکہ کا کہنا ہے کہ سول ڈیفنس نے تمام تر حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے ہیں ، ٹیمیں مختلف جگہوں پر تعینات کردی ہیں ، جہاں… Continue 23reading مکہ میں سیلاب کا خدشہ ، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

ماں کے پیٹ میں گولی لگنے کے باوجود بنگلہ دیشی بچی محفوظ

datetime 17  اگست‬‮  2015

ماں کے پیٹ میں گولی لگنے کے باوجود بنگلہ دیشی بچی محفوظ

ڈھاکا(نیوز ڈیسک)جے اللہ رکھے اسے کون چکھے ،، بنگلہ دیش میں ایک ایسی بچی نے جنم لیا ہے جسے ماں کے پیٹ میں ہی گولی لگ گئی تھی ، نجمہ نامی خاتون کو جولائی میں میگورہ کے علاقے میں اس وقت گولی لگ گئی تھی جب وہاں دوسیاسی تنظیموں میں تصادم ہورہاتھا ، گولی نے… Continue 23reading ماں کے پیٹ میں گولی لگنے کے باوجود بنگلہ دیشی بچی محفوظ

جدہ‘ پاکستانی شہری نے بیت الخلا کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

datetime 17  اگست‬‮  2015

جدہ‘ پاکستانی شہری نے بیت الخلا کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

جدہ(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے جازان ریجن کے شہر ضمد کی الزاھر کالونی میں ایک پاکستانی شہری نے بیت الخلا کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی۔عرب روزنامہ کے مطابق متوفی مقامی گیرج میں آٹو الیکٹریشن کے طور پر کام کرتا تھا۔ضمد پولیس نے کیپٹن سعید القرنی کی قیادت میں کرائم برانچ… Continue 23reading جدہ‘ پاکستانی شہری نے بیت الخلا کے اندر گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کر لی

بھارت ایک مارکیٹ نہیں، طاقت کا ذریعہ ہے‘ نریندرمودی

datetime 17  اگست‬‮  2015

بھارت ایک مارکیٹ نہیں، طاقت کا ذریعہ ہے‘ نریندرمودی

ابوظہبی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظ نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت میں فوری طور پر ایک کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گنجائش موجود ہیں۔ مودی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سابقہ حکومتوں کی نااہلی کی وجہ سے ہمیں مشکلات کا سامنا ہے مگر کوشش ہے کہ جلد از جلد… Continue 23reading بھارت ایک مارکیٹ نہیں، طاقت کا ذریعہ ہے‘ نریندرمودی

امریکہ میں نسلی منافرت کیخلاف تحریک کے رہنما جولین بونڈ انتقال کرگئے

datetime 17  اگست‬‮  2015

امریکہ میں نسلی منافرت کیخلاف تحریک کے رہنما جولین بونڈ انتقال کرگئے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میں 1960 کی دہائی میں شہری آزادیوں کے حق میں اور نسلی منافرت کےخلاف چلنے والی تحریک کے سرگرم کارکن اور رہنما جولین بونڈ انتقال کرگئے ہیں۔ امریکی صدر اوباما نے جولین بونڈ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے لیے مساوی… Continue 23reading امریکہ میں نسلی منافرت کیخلاف تحریک کے رہنما جولین بونڈ انتقال کرگئے

برازیل میں ہزاروں افراد حکومت کیخلاف سڑکوں پر

datetime 17  اگست‬‮  2015

برازیل میں ہزاروں افراد حکومت کیخلاف سڑکوں پر

ریوڈی جنیرو(نیوز ڈیسک) برازیل میں ہزاروں افراد حکومت کیخلاف سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین نے صدر جیلیمارو سیف کیخلاف بدعموانی کے معاملے پر ان کے مواخدہ کا مطالبہ کیا۔ برازیل کے مختلف شہروں میں ہزاروں کی تعداد میں حکومت مخالف مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین صدر جیلمارو سیف کیخلاف بدعنوانی کے معاملے… Continue 23reading برازیل میں ہزاروں افراد حکومت کیخلاف سڑکوں پر

شام‘ بشارالاسد کی فوج کا فضائی حملہ ‘80 سے زائد افراد ہلاک

datetime 17  اگست‬‮  2015

شام‘ بشارالاسد کی فوج کا فضائی حملہ ‘80 سے زائد افراد ہلاک

دمشق (نیوز ڈیسک)شام کے دارالحکومت دمشق میں صدر لبشارالاسد کی فوج کے فضائی حملے میں اسی سے زائد افراد مارے گئے ، سوشل میڈیا پر ویڈیو جاری کردی گئی ، انسانی حقوق کے گروپ کی جانب سے جاری کی گئی فوٹیجز میں صدر بشار الاسد کی فورسز کے فضائی حملے کے بعد تباہی کے مناظر… Continue 23reading شام‘ بشارالاسد کی فوج کا فضائی حملہ ‘80 سے زائد افراد ہلاک

داعش‘طالبان جھڑپوں سے امریکا کو تشویش

datetime 17  اگست‬‮  2015

داعش‘طالبان جھڑپوں سے امریکا کو تشویش

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا کے سینیئر ملٹری عہدیدار کا کہنا ہے کہ داعش کے جنگجو افغانستان اور خاص طور پر پاکستانی سرحد کے قریب واقع علاقوں میں طالبان عسکریت پسندوں سے لڑرہے ہیں۔واشنگٹن میں ایک نیوز بریفنگ کے دوران بریگیڈیئر جنرل ولسن شوفنر نے کہا کہ افغانستان میں داعش کو حاصل ہونے والی ترقی یہاں 14… Continue 23reading داعش‘طالبان جھڑپوں سے امریکا کو تشویش

سری لنکا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

datetime 17  اگست‬‮  2015

سری لنکا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا

کولمبو (نیوزڈیسک ) سری لنکا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔ سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے امکانات روشن ہیں۔پولنگ مقامی وقت کے مطابق صبح سات بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے نو گھنٹے تک جاری رہے گی۔ اس موقع پر چوہتر ہزار سیکورٹی اہلکار… Continue 23reading سری لنکا میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا