ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

ٹویوٹا گاڑیاں داعش کا برانڈ کیوں ہے:امریکہ کا ٹویوٹا سے سوال

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ٹویوٹا گاڑیاں داعش کا برانڈ کیوں ہے:امریکہ کا ٹویوٹا سے سوال

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکہ میںٹویوٹا اور لینڈ کروزر داعش کی وجہ سے تعصبات کا شکار ہیں۔ امریکی نیوز چینل اے بی سی میںسابق امریکی سفیر نے مارک ویلس جو انسداد انتہا پسندی پراجیکٹ کے چیف اگزیکٹو ہیں سے کہا کہ افسوس ہے ٹویوٹا ،لینڈ کروزر داعش کا برانڈ بن گئیں ہیں۔مسٹرویلس نے جواب دیتے ہوئے کہا… Continue 23reading ٹویوٹا گاڑیاں داعش کا برانڈ کیوں ہے:امریکہ کا ٹویوٹا سے سوال

یو اے ای میں پاکستانی لڑکے نے بھارتی لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

یو اے ای میں پاکستانی لڑکے نے بھارتی لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

دبئی (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں پاکستانی لڑکے نے 14 سالہ بھارتی لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 14 سالہ پاکستانی لڑکا اس وقت لڑکی کے گھر گیا جب اس کی والدہ کسی کام سے باہر گئی ہوئی تھی اور اظہار محبت کیا جسے لڑکی نے مسترد کردیا… Continue 23reading یو اے ای میں پاکستانی لڑکے نے بھارتی لڑکی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

افغانستان طالبان نے فورسز کو نشانہ بنا کر بھاگنے کی کارروائیوں کا آغاز کردیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان طالبان نے فورسز کو نشانہ بنا کر بھاگنے کی کارروائیوں کا آغاز کردیا

کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان کے اہم شہر پر گزشتہ ایک ہفتے سے قابض طالبان جنگجوو¿ں کو نکالنے کیلئے حکومت اور اتحادی فورسز کے جاری آپریشن کے دوران جنگجوو¿ں نے فورسز کو نشانہ بنا کر بھاگنے کی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قندوز شہر کے گورنر حمداللہ دانشنی نے کہا کہ طالبان جنگجوو¿ں کی… Continue 23reading افغانستان طالبان نے فورسز کو نشانہ بنا کر بھاگنے کی کارروائیوں کا آغاز کردیا

مقبوضہ کشمیر ،اسمبلی ہاسٹل میں بیف پارٹی پر بی جے پی ارکان کا آزاد ممبرعبدالرشید پر شدید تشدد

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

مقبوضہ کشمیر ،اسمبلی ہاسٹل میں بیف پارٹی پر بی جے پی ارکان کا آزاد ممبرعبدالرشید پر شدید تشدد

سرینگر( اے این این )مقبوضہ جموں کشمیر اسمبلی اجلاس چوتھے روز بھی ہنگامہ آرائی اور تشدد کی نذر ہوگیا ،سپریم کورٹ کی جانب سے پابندی کے خاتمے پر ایم ایل اے ہاسٹل میں بیف پارٹی کے انعقاد پر انتہا پسند بی جے پی ممبران نے آزاد ممبر اسمبلی عبدالرشید لنگیٹ کو شدید تشدد کا نشانہ… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر ،اسمبلی ہاسٹل میں بیف پارٹی پر بی جے پی ارکان کا آزاد ممبرعبدالرشید پر شدید تشدد

میکسکو سٹی‘ آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کے بادل کا اخراج شروع

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

میکسکو سٹی‘ آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کے بادل کا اخراج شروع

میکسکو سٹی(نیوز ڈیسک)میکسکو میں کولیما آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کے بادل کا اخراج ایک بار پھر شروع ہوگیا۔ میکسکو کی دوسری بڑی چوٹی جو ایک زندہ آتش فشاں بھی ہے۔ بدھ کی دوپہر سے آتش فشاں نے راکھ اور دھویں کے بادل اگلنا شروع کردیئے ہیں جو جلد ہی میکسکو شہر کے نیلگوں… Continue 23reading میکسکو سٹی‘ آتش فشاں سے دھویں اور راکھ کے بادل کا اخراج شروع

لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گر گیا، پائلٹ زخمی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گر گیا، پائلٹ زخمی

لاس اینجلس(نیوز ڈیسک)امریکی شہر لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر گیا۔ حادثے میں پائلٹ زخمی ہو گیا۔حکام کے مطابق حادثہ جنوبی لاس اینجلس کے شہر کامپٹن میں پیش آیا۔ پروز کے دوران چھوٹا طیارہ ایک گھر کے پچھلے حصے میں جا گرا۔ حادثے میں طیارے میں موجود ایک پائلٹ شدید زخمی ہوگیا۔جسے… Continue 23reading لاس اینجلس میں چھوٹا طیارہ گر گیا، پائلٹ زخمی

ہیلری کلنٹن نے پیسفک ٹریڈڈیل کے معاملے پر یوٹرن لے لیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

ہیلری کلنٹن نے پیسفک ٹریڈڈیل کے معاملے پر یوٹرن لے لیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)ہیلری کلنٹن نےپیسفک ٹریڈڈیل کے معاملے پر یوٹرن لے لیا۔ وزارت خارجہ دور میں حمایت، صدارتی امیدواربن کر اوباما کی مخالفت شروع کردی۔امریکی صدارتی امیدوار ہلیری کلنٹن ، امریکا سمیت 12 ممالک کے درمیان طے پانے والےپیسفک ٹریڈ ڈیل کے خلاف میدان میں آگئیں، کہتی ہیں اس سے امریکا میں روزگار کے مواقعے پیدا… Continue 23reading ہیلری کلنٹن نے پیسفک ٹریڈڈیل کے معاملے پر یوٹرن لے لیا

خودکش جیکٹوں کی سلائی، ککنگ داعشی خواتین کے مشاغل

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

خودکش جیکٹوں کی سلائی، ککنگ داعشی خواتین کے مشاغل

ٓاسلام آباد(نیوز ڈیسک)شدت پسند پسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام داعش نے اپنی صفوں میں نہ صرف مرد نوجوانوں کرنے کے لیے انہیں متاثر کیا ہے بلکہ بڑی تعداد میں خواتین بھی داعش میں موجود ہیں۔ اگرچہ داعش کے ہاں خواتین کا ایک عسکری ونگ بھی موجود ہے جس میں شامل خواتین باقاعدہ جنگ میں… Continue 23reading خودکش جیکٹوں کی سلائی، ککنگ داعشی خواتین کے مشاغل

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا،فیصلے پر نظر ثانی کی تجویز

datetime 8  اکتوبر‬‮  2015

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا،فیصلے پر نظر ثانی کی تجویز

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)وائٹ پاو¿س کا کہنا ہے کہ امریکا کے سینئر جنرل کی جانب سے افغانستان سے 2016 میں امریکی فوجوں کے انخلاءکی مخالفت پر زور دینے کی تجویز پر صدر باراک اوباما غور کررہے ہیں۔رواں سال مارچ میں امریکی صدر باراک اوباما نے اعلان کیا تھا کہ 2016 تک افغانستان میں موجود 10000 امریکی فوج… Continue 23reading افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا،فیصلے پر نظر ثانی کی تجویز