پاکستان سے اوفا معاہدے پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) پاکستان اب اپنے روایتی حریف ملک سے ایک بار پھر مذاکرات کی تیاری پکڑلے ، بھارت نے اوفا معاہدے کے تحت مذاکرات کا اعلان کردیا ہے ۔یہ اعلان بھارتی وزیر خارجہ سشماسوراج کے ترجمان وکاس سوارپ کی جانب سے کیاگیاہے ۔یا د رہے کہ اس سے قبل بھارت نے طے شدہ… Continue 23reading پاکستان سے اوفا معاہدے پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں







































