ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

فلپائن کی مقامی جیل میں آگ لگنے سے 9 قیدی جل کر ہلاک

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

فلپائن کی مقامی جیل میں آگ لگنے سے 9 قیدی جل کر ہلاک

منیلا(نیوز ڈیسک)فلپائن کی مقامی جیل میں آگ لگنے سے 9 قیدی جل کر ہلاک ہوگئے ،حادثہ فلپائن کے مشرقی صوبے Leyte کی جیل میں پیش آیا جہاں کمپاونڈ کے ایک حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جیل میں ایک ہزار سے زائد قیدی موجود تھے۔پولیس حکا م کاکہنا ہے کہ چند قیدیوں کے حصے… Continue 23reading فلپائن کی مقامی جیل میں آگ لگنے سے 9 قیدی جل کر ہلاک

منیٰ میں شہید ہونے والے حجاج کی تعداد 1399 ہو گئی ‘ امریکی میڈیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

منیٰ میں شہید ہونے والے حجاج کی تعداد 1399 ہو گئی ‘ امریکی میڈیا

واشنگٹن /ریاض (نیوز ڈیسک)امریکی رپورٹ کے مطابق حج کے دوران منیٰ میں بھگدڑ مچنے سے 1399 حجاج شہید ہو ئے یہ تعداد سعودی حکام کی جانب سے جاری کیے گئے سرکاری اعدادوشمار سے 630 عدد زیادہ ہے۔یہ تعداد صرف ان حاجیوں کی ہے جو مکہ کے قریب منیٰ کے واقعے میں شہید ہوئے۔ایران کے مطابق… Continue 23reading منیٰ میں شہید ہونے والے حجاج کی تعداد 1399 ہو گئی ‘ امریکی میڈیا

جس خبر کا انتظار تھا وہ آگئی ، سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

جس خبر کا انتظار تھا وہ آگئی ، سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب (نیوز ڈیسک) سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے پانچ سالوں کیلئے اقامہ جاری کرنے کااعلان کردیا ہے. جس کااطلاق نئے اسلامی سال کے پہلے دن سے ہوگا۔کمپنیاں اور غیرملکی اپنے اقامہ کی سالانہ آن لائن ہی تجدید بھی کروا سکیں گے. اس کے لیے دفاتر کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں ۔ اگراقامے کی تجدید… Continue 23reading جس خبر کا انتظار تھا وہ آگئی ، سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنا دی

خوشبووں کا شہر پیرس، گندگی کے ڈھیر میں تبدیل….!!

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

خوشبووں کا شہر پیرس، گندگی کے ڈھیر میں تبدیل….!!

پیرس(نیوز ڈیسک)خوشبووں، پھولوں اور روشنیوں کا شہر پیرس ان دنوں گندگی کا ڈھیر بنا ہوا ہے۔ اس کی وجہ ہے شہر کی صفائی کے ذمے دارعملے کی ہڑتال۔فرانس میں صفائی کرنے والے عملے کے کام کرنے کے اوقات کار طے ہونے سے متعلق تنازعہ چل رہا ہے۔جنگ رپورٹر رضا چوہدری کے مطابق ملازمین اپنے مطالبات… Continue 23reading خوشبووں کا شہر پیرس، گندگی کے ڈھیر میں تبدیل….!!

ہندوستان: 11 جوہری سائنسدانوں کی ‘پراسرار’ موت

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ہندوستان: 11 جوہری سائنسدانوں کی ‘پراسرار’ موت

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ہندوستان میں 2013-2009 کے دوران چار سالوں میں 11 جوہری سائنسدانوں کی پراسرار غیر طبعی موت کا انکشاف ہوا ہے.این ڈی ٹی وی کی ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے محکمہ برائے جوہری توانائی کی جانب سے دیئے گئے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق 2013-2009 کے دوران 11 ہندوستانی جوہری سائنسدان… Continue 23reading ہندوستان: 11 جوہری سائنسدانوں کی ‘پراسرار’ موت

پرسٹینا کا پارلیمنٹ میدان جنگ ، آنسو گیس کی شیلنگ

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

پرسٹینا کا پارلیمنٹ میدان جنگ ، آنسو گیس کی شیلنگ

پرسٹینا(نیوز ڈیسک) مشرقی یورپ کی مسلم اکثریتی ریاست کو سوسوکی پارلیمنٹ میدان جنگ بن گئی ، ایوان میں حکومتی اوراپوزیشن ارکان نے ایک دوسرے کی درگت بنادی ۔واقعہ میں دوارکان اسمبلی زخمی ہوگئے ۔اپوزیشن ارکان نے اجلاس کے دوران ہی آنسو گیس کی شیلنگ کردی جس کے نتیجے میں ایوان دھوئیں سے بھرا گیا اور… Continue 23reading پرسٹینا کا پارلیمنٹ میدان جنگ ، آنسو گیس کی شیلنگ

عراق میں داعش جنگجووں کے ہاتھوں70شہری قتل

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

عراق میں داعش جنگجووں کے ہاتھوں70شہری قتل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)داعش کے جنگجوو¿ں نے عراق میں70 شہریوں کو قتل کردیا جبکہ روسی بحری جنگی جہازوں نے شام میں داعش کے خلاف حملے شروع کردیے ہیں، نیٹو نے شام میں روسی بمباری پر تشویش کا اظہارکیاہے۔تفصیلات کے مطابق داعش کے جنگجوﺅںنے عراقی صوبے انبار میں 70 شہریوں کو قتل کردیا جو البونمر قبیلے سے… Continue 23reading عراق میں داعش جنگجووں کے ہاتھوں70شہری قتل

ہندوستان:سانحہ دادری ، فریج میں گائے کا گوشت نہیں تھا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

ہندوستان:سانحہ دادری ، فریج میں گائے کا گوشت نہیں تھا

دادری(نیوز ڈیسک)فرانزک ٹیسٹ کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے ڈسٹرکٹ دادری میں گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں پر ہندوو¿ں کے ہاتھوں تشدد سے ہلاک ہونے والے محمد اخلاق نے اپنے فریج میں گائے نہیں بلکہ بکرے کا گوشت اسٹور کررکھا تھا۔یاد رہے کہ گذشتہ دنوں ریاست اتر پردیش… Continue 23reading ہندوستان:سانحہ دادری ، فریج میں گائے کا گوشت نہیں تھا

برطانوی وزیراعظم نے اسلامی مدارس بندکرانے کااعلان کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2015

برطانوی وزیراعظم نے اسلامی مدارس بندکرانے کااعلان کردیا

لندن (نیوزڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے مسلم مدارس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک سے شدت پسندی کے خاتمے اور برطانیہ کو محفوظ بنانے کیلئے ہرممکن قدم اٹھائیں گے۔ گزشتہ روز کنزرویٹو پارٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب میں برطانوی وزیراعظم کی توپوں کا رخ مسلمانوں کی طرف… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم نے اسلامی مدارس بندکرانے کااعلان کردیا