روس کے جنگی بحری جہاز بھی شام میں فضائی مہم میں شامل
ماسکو(نیوزڈیسک)بحر کیسپیئن میں موجود روس کے جنگی بحری جہازوں نے بدھ کی رات پہلی مرتبہ شام کے وسطی علاقے میں کروز میزائل فائر کیے ہیں۔اس علاقے میں شامی فوج نے باغیوں کے خلاف زمینی کارروائی شروع کررکھی ہے۔روس کی گذشتہ ہفتے شام میں فوجی مہم جوئی کے آغاز کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ… Continue 23reading روس کے جنگی بحری جہاز بھی شام میں فضائی مہم میں شامل







































